Ishq-e-Aajiz By Sanwali Aelaa Episode 1 Part 2
عشقِ عاجز۔۔۔ قسط نمبر 1 پارٹ (2) Follow Writer on Facebook نہیں پھوپھو بس دیر ہو رہی ہے پھر کبھی۔۔۔ زاویار نے کہا۔۔ زائرہ بھی تیار ہو کر باہر نکلتے ہی زاویار کو سلام کرتی ہے اور نایاب اور کائنات سے مل کر جانے لگتی ہے کہ کائنات اسے روکتی ہے ہمارے ساتھ آجاؤ بھائی […]










